Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کچھ لوگ پاکستان میں تعلیمی خودمختاری نہیں چاہتے،رضاربانی

کچھ لوگ پاکستان میں تعلیمی خودمختاری نہیں چاہتے،رضاربانی

Senator-Mian-Raza-Rabbaniکراچی ، وہ وقت چلاگیاجب لوگ اسلام آبادسےحب الوطنی کاسرٹیفکیٹ دیا کرتے تھے، میرا کلچر عرب نہیں انڈس ہے،چیئر مین سینیٹ رضاربانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کبھی تسلیم نہیں کیاگیاکہ سندھ میں مختلف زبانیں بولنے والے لوگ رہتےہیں،اٹھارویں ترمیم جب پارلیمان میں آئی تب تعلیم اور صحت پر توجہ دی گئی،رضاربانی مزید کہنا تھا کہ جوسلیبس سندھ میں پڑھایا جارہاہےوہ حقائق نہیں ہیں ،نصاب میں تبدیلی کی ضرورت ہے،جبکہ بہت سی قوتیں ہیں جوابھی بھی چاہتی ہیں کہ ان کی مرضی کانصاب ہو کیونکہ وہ لوگ پاکستان میں تعلیمی خودمختاری نہیں چاہتے۔انہوں نے کہا کہ جامعات کےاندرطلبہ علم حاصل کرنےکےلئےآتےہیں یہ لوگ پاکستان کاسرمایہ ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...