Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

نقیب کے اہل خانہ آج کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈکرائیں گے

Rao-and-Naqeebکراچی شاہ لطیف ٹاؤن میںمبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب اللہ کے والدین کو تحقیقاتی کمیٹی نے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا اور وہ گزشتہ روز کراچی پہنچے تھے۔نجی چینل کے مطابق نقیب اللہ کے اہل خانہ آج تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے جس میں نقیب کے ماضی کے ریکارڈ سے بھی پولیس کو آگاہ کریں گے جب کہ کچھ دستاویزات بھی فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔ادھرسہراب گوٹھ میں محسود قبائل کا جرگہ منعقد ہوا جس نے حکومت کو تین دن کا الٹی میٹم دیا ہے۔جرگے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اگر تین روز میں انصاف نا ملا تو محسود قبیلے کی جانب سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

Open chat