سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ڈپٹی اسپیکر کےمطابق چند علامات ظاہر ہونے پر چند روز قبل ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ آج مل گئی، رپورٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے