Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

 ملک میں شیعہ سنی کا کوئی فساد نہیں، رحمان ملک

Rehman-Malik1کراچی،ابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی فساد نہیں،ریاست کو غیر مستحکم کرنے کیلئے سوچ سمجی سازش کی جارہی ہے ،،کراچی اور فاٹا کی طرح جنوبی پنجاب میں بھی آپریشن ہوناچاہئے،کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفترکے باہرمیڈیا سیگفتگو کرتے ہوئیسابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں ملک میں شیعہ سنی کا کوئی فساد نہیں پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،رحمان ملک کا کہنا تھا کہ افغانستان ساتھ دے تودہشت گردی پرقابوپایاجاسکتاہے،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان پربروقت دباو ڈالا،،مولوی فضل اللہ سمیت تمام دہشتگردوں کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہیں ،سابق وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پرقابو پانے کیلئے پولیس میں اصلاحات ضروری ہیں،پولیس میں سیاسی بھرتیوں پرپوری طرح پابندی عائد کی جانی چاہیئے ۔

Open chat