Friday, October 23, 2020
Home Trending پرواز میں کی تاخیر، مسافروں نے رحمان ملک کو جہاز سے اترنے...

پرواز میں کی تاخیر، مسافروں نے رحمان ملک کو جہاز سے اترنے پر مجبور کردیا

rehman_malikپاکستان کی ایک شناخت وی آئی پی کلچر بھی ہے مگر کبھی کبھی وی آئی پیز پر جو گزرتی ہے اس کا دکھ صرف وہ ہی جان سکتے ہیں، ایسا کچھ ہوا پی آئی اے کی پرواز میں، جہاں دو سیاسی شخصیات کے انتظار میں ڈھائی گھنٹے انتطار کرنیوالے مسافروں نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو لعن طعن اور وہ کڑوی کسیلی باتیں سننے کو ملیں۔

کراچی سے اسلام آباد جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 370 کی روانگی میں ڈھائی گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہونے کے بعد مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور تاخیر کا سبب بننے والے پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک اور مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کو جہاز سے اترنے پر مجبور کردیا۔

رحمان ملک نے بعد میں ٹوئیٹ کیا جس میں لکھا تھا کہ میں تو دیر سے نہیں آیا۔ پی آئی اے کی فلائیٹ ہی ڈیلے تھی۔ میں نے تو دو مسافروں کو شور کرتے اور پی آئی اے کو برا بھلا کہتے دیکھا تو خاموشی سے جہاز سے اتر آیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...