Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

rehman_malikکراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے مخدوم امین فہیم کے ملک سے باہر جانے کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی میں سینیٹ انتخابات کے ٹکٹس کے معاملے پر کسی کو تحفظات نہیں ہیں۔ ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ مخدوم امین فہیم پارٹی اور اس کی پالیسی کے ساتھ ہیں ۔ سینیٹ انتخابات کے تمام ٹکٹس مخدوم امین فہیم کی اجازت سے دیے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...