دہشت گردی میں ملوث 3ملزمان کا 30 اپریل تک ریمانڈ منظور

rsz_police-arrestedکراچی، انسداددہشت گردی کی منتظم عدالت نے دہشت گردی میں ملوث 3ملزمان کو30 اپریل تک پولیس ریمانڈ پر دے دیا ہے ۔ہفتہ کو فرقہ وارانہ قتل وغارت گری میں ملوث تین ملزمان کو سی ٹی ڈی نے عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے تین ملزمان کا 30 اپریل تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاملزمان میں محمد حیدر، حیدر عباس عرف پولیس والا اور کامران شامل ہیں، ملزمان نے شہزاد قریشی، سلیم، ارشد ،راشد اور عرفان کو قتل کیا تھا، ملزمان کے خلاف تھانہ نیو کراچی، اجمیر نگری اور عوامی کالونی میں مقدمات درج ہیں، ملزمان وارداتوں کے روپوش ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top