Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت متحدہ کے دو کارکنان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

متحدہ کے دو کارکنان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ کے دو کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم کے کارکنوں وقار اور ارشد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے ریمانڈ کو منظور کرتے ہوئے وقار کو 31 اگست اور ارشد کو 7 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایم کیو ایم کے کارکن وقار کو ماڈل کالونی جبکہ ارشد کو شاہ فیصل کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...