Friday, October 23, 2020
Home Trending سانحہ صفورا چورنگی: ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی

سانحہ صفورا چورنگی: ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی

SindhPolice_Logoکراچی: پولیس نے صفورا چورنگی واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ارسال کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان نے ریکی کرکے حملہ کیا۔ واقعہ 9 بج کر 40 منٹ پر پیش آیا۔ واقعے کے بعد ڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی، فائرنگ کے واقعے میں جدید اسلحہ استعمال کیا گیا۔ واقعے میں 43 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے واقعے کے بعد فوری رپورٹ طلب کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...