کراچی فیروزآبادتھانے میںتین نوجوانوں پرتشددکامعاملہ،نجی چینل کے مطابق معطل ڈی ایس پی یعقوب جٹ کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں،ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں یعقوب جٹ کوقصوروارقرار دیاگیاہے،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کومفصل رپورٹ ارسال کردی گئی