اسکول کی چھت سےبچے کے گرنے کاواقعہ،خودکشی قرار،انکوائری

reportکراچی اسکول کی چھت سےبچے کے گرنےکاواقعہ،پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں خودکشی قرار،ایس ایس پی کے مطابق ہرپہلو سے تحقیقات کی یہی معلوم ہواکہ بچے نے چھت سے چھلانگ لگاکرخود کشی کی، ایس ایس پی کاکہناہے کہ بچہ کافی عرصے سے بیمار تھااور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھا،وقوعہ والے دن بچے نے اسکول کی سیڑھیوں پربیگ رکھااورچھت سے چھلانگ لگائی،اسکول انتظامیہ کو بھی لکھا ہے کہ دیواریں مزیداونچی کرائی جائیں،رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اسکول میں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں لگے تھے اورچھت پر سکیورٹی گارڈبھی نہیں تھا،بچے کوبچوں نے اکثر کچراکنڈی کے پاس بیٹھے دیکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top