Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شہرقائد بڑے مجرموں کی پکڑ دھکڑمیں کم عمر دہشت گردوں نے کارروائیاں...

شہرقائد بڑے مجرموں کی پکڑ دھکڑمیں کم عمر دہشت گردوں نے کارروائیاں تیز کردیں

karachi killing 9mm pistol1کراچی، شہر قائد میں مجرموں کا نیا طبقہ پیدا ہوگیا، بڑے مجرموں کی پکڑ دھکڑ میں چھوٹے ملزمان ایکٹو ہوگئے، شہر کی سڑکوں پرکم عمر ملزمان نے کارروائیاں تیز کردیں۔
نارتھ ناظم آباد،ناظم آباد،گلشن اقبال،گلستان جوہر،کلفٹن اور ڈیفنس کے رہائشی پریشان، کراچی میں بڑے بڑے دہشتگردوں کے خلاف تو قانون کا گھیرا تنگ ہو گیا لیکن چھوٹے ملزمان پر قانون کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی، شہر کی سڑکوں پرکم عمر دہشت گردوں نے کارروائیاں تیز کردیں۔
تجرے کار جرائم پیشہ افراد کی طرح معصوم ہاتھوں نے بھی پکی کارروائیاں دکھانا شروع کر دیں،کراچی میں چور اچکوں اور لٹیروں کا ایک نیا طبقہ پیدا ہوگیا، روشنیوں کے شہر کے پوش علاقوں سمیت کئی علاقوں میں ان،،ٹین ایجر ملزمان نے شہریوں کی ناک میں دم کررکھا ہے۔
یہ ملزمان اتنے شاطر ہیں کہ کارروائی کر کے صاف نکل جاتے ہیں اور پولیس ہاتھ ملتی رہ جاتی ہے۔ اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ان ملزمان نےگزشتہ دو ماہ سے نارتھ ناظم آباد،ناظم آباد،گلشن اقبال،گلستان جوہر،کلفٹن اور ڈیفنس کے رہائشیوں کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے۔
دکانوں اورگاڑی میں سوار لوگوں کو لوٹنا ان کا معمول بن چکا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ ان واقعات کے خلاف پولیس میں کئی بار شکایات درج کرا چکے لیکن اب تک کوئی مجرم نہیں پکڑا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...