بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیفلک ناز کےرہائشیوں نے بلڈر کے خلاف رہائشی سہولیات نہ ملنے ...

فلک ناز کےرہائشیوں نے بلڈر کے خلاف رہائشی سہولیات نہ ملنے پر پولیس سے رابطہ کرلیا، درخواست جمع

فلک نازکےرہائشیوں نے پولیس سے غیر منظور شدہ سکیورٹی گارڈز بغیر اسلحےکے تعنات کیے جانے پر سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے ۔اوراس کی شکایت سوسائٹی کے بلڈنگ کو کئی بار کی ہے جس کی کوئی سنوائی نہیں ہوئی اس کے ساتھ ساتھ سوسائٹی والوں کے بنیادی حقوق جیسے کہ بجلی کے کنکشن پانی ، سیوریج، پلے گراؤنڈ اسٹریٹ لائٹ اور دیگر مسائل کے لیے مینٹیننس ادا کرنے کے باوجود نہ ملنے پر امن احتجاج کیا۔بعداذا رہائیشیوں نے تنگ آکر بلڈر کی ہٹ دھرمی کے خلاف پولیس سے مدد طلب کرلی اور درخواست جمع کرادی ہے

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code