ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو نئی ہدایت جاری کردیں، کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ شہر بھر کے تمام ریسٹورنٹس اوپن ڈائننگ کے تحت چلائے جاسکتے ہیں ان ڈور ڈائننگ کی اجازت نہیں ہوگی