Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے نیند میں بہتری کے لئے چاول کھائیں، تحقیق

نیند میں بہتری کے لئے چاول کھائیں، تحقیق

riceکراچی،    سونے میں مشکل پیش آتی ہے تو غذا میں چاولوں کا استعمال بڑھا دیں، حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو افراد زیادہ چاول کھاتے ہیں وہ بھرپور نیند سوتے ہیں ۔

محققین نے روٹی اور نوڈلز کے کھانے کے بعد بھی نتائج کا جائزہ لیا لیکن اس میں نیند کے ساتھ یہ تعلق نہیں پایا گیا۔ محققین چاولوں کے ساتھ نیند کا تعلق تو نہیں معلوم کر سکے لیکن ان کا یہ کہنا ہے کہ چاول دیگر غذا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے کاربو ہائیڈریٹس کو شوگر میں تبدیلہو کر خون کا حصہ بن جاتے ہیں ،ایسی غذائیں پروٹین کا لیول بڑھا دیتی ہیں جو کہ ٹرپٹوفن کہلاتا ہے جس سے دماغ میں سروٹونن کیمیکل تشکیل پاتا ہے اور یہ نیند میں مددگار ہوتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...