Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سانحہ ناظم آباد،میتوں کی رضویہ امام بارگاہ منتقلی

سانحہ ناظم آباد،میتوں کی رضویہ امام بارگاہ منتقلی

rizwia-imam-bargahکراچی، ناظم آبادمیں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدادچھ ہوچکی ہے،جب کہ متعددافرادزخمی ہوئے،نجی چینل کے مطابق دوکی لاشیں آغاخان اورچارکی عباسی شہیداسپتال لے جائی گئیں تھیں مرنےوالوںکی شناخت محمدذکی ،باقرزیدی،ناصرعباس،نیئرعباس ،8 سالہ مرتضی عباس اورندیم کے نام سے کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق میتیں رضویہ امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہیں،جاںبحق ہونے والوں کے اہل خانہ کاکہناہے کہ نمازجنازہ اورتدفین کااعلان بعدمیں کیاجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...