Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے، انسداد دہشت...

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت...

پی ایس ایل, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا بارھواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ کا...

کرنٹ لگنے سے 1 مزدور جاں بحق، 1زخمی

باغِ کورنگی ملت ٹاؤن کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 1 مزدور جاں بحق و 1 زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق...

ایس آئی یو کی کارروائی، انتہائی مطلوب 3ڈکیت گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی نیوکراچی سیکٹر الیون ایل میں کامیاب کارروائی، بینکوں سے رقم لے جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے 7 رکنی گروہ کے 3 کارندے گرفتار، ایس آئی یو حکام کے مطابق ملزمان نے اتبدائی تفتیش میں 10 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کرلیا، ملزمان کا کہنا تھا کہ ایک ساتھی مختلف بینک میں جاکر شہریوں کی ریکی کرتا اور فون پرٹارگٹ کی اطلاع دیتا، ملزمان نے مزاحمت پر متعدد شہریوں کو زخمی کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here