Monday, October 26, 2020
Home Trending 18 اکتوبر کا جلسہ طاہرالقادری اور عمران خان کی نیندیں اڑا دے...

18 اکتوبر کا جلسہ طاہرالقادری اور عمران خان کی نیندیں اڑا دے گا، روبینہ قائم خانی

robenaکراچی، سندھ کی وزیر ترقی نسواں اور خصوصی تعلیم روبینہ قائم خانی نے کہا ہے کہ 18 اکتوبرکو کراچی میں ہونے والا جلسہ طاہرالقادری اور عمران خان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین کی نیندیں اڑا دے گا۔ یہ جلسہ مریدوں کا نہیں اور نہ ہی میوزیکل پروگرام ہوگا بلکہ یہ عوام کا اجتماع ہوگا۔

ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخ ہے کہ وہ اپنے جلوسوں میں عوام کو زبردستی نہیں لاتی بلکہ عوام خود جلوسوں میں شرکت کرتے ہیں۔ ہمارا 18اکتوبر کو ہونے والا جلسہ ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرے گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن فرزانہ بلوچ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ وفاق کی سیاست کی ہے اور ہم پاکستان کی بقاءپر یقین رکھتے ہیں اس وقت ہمیں اپنے چیئرمین بلاول بھٹو کے ہاتھ مضبوط کرنے ہے تاکہ ایک بار پھر پاکستان کی غریب عوام کے حقوق کی حفاظت کرسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...