Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

روبینہ قائم خانی سے قلمبدان واپس، جام مہتاب ڈہر کو وزارت داخلہ دئیے جانے کا امکان

Rubina Qaim Khaniکراچی، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی سے قلمدان واپس لے لیا،جام مہتاب ڈہر کو وزارت داخلہ کا قلمبدان دئیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر بہبود آبادی روبینہ قائم خانی سے وزارت کا قلمبدان واپس لے لیا ہے۔ روبینہ قائم خانی سے قلمدان واپس لئے جانے کا نوٹیفکیشن جلد ہی جاری کر دیا جائے گا جبکہ صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر سے بھی قلمدان واپس لئے جانے کا امکان ہے۔ وزیر صحت سندھ جام مہتاب ڈہر کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیئے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔

Open chat