Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی کپڑے اب ہم نہیں روبوٹ مچھلیاں دھوئیں گی

کپڑے اب ہم نہیں روبوٹ مچھلیاں دھوئیں گی

washing machine
کراچی، پہلے ہاتھ سے کپڑے دھوئے جاتے تھے دیکھتے ہی دیکھتے واشنگ مشین آئی ، اس میں بھی جدت آتی گئی اور اب کوریا کے سائنسدانوں نے ایکیوریم کی طرز کی واشنگ مشین کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے جس میں رپوٹ مچھلیاں کپڑے دھویا کریں گی۔

پراجیکٹ کے حوالے سے سائنسدانوں نے بتایا کہ ہر مچھلی میں ایک کیمرہ لگا ہوگا جس کی مدد سے وہ میل کچیل کو دیکھ کر اس کی جانب جائے گی اور اسے صاف کر دے گی ، چین یوآپ جیونگ کا کہنا ہے کہ ’پی سی ریا‘ نامی یہ واشنگ مشین ایکیوریم جیسی دکھائی دے گی اور اس میں ’ڈوفی‘نامی مچھلیاں موجود ہوں گی جوہمارے کپڑے بغیر ڈٹرجنٹ دھوئیں گی ۔ انہوںنے بتایا کہ مجھے یہ مشین بنانے کا خیال مچھلیوں کو مردہ مچھلیوں اور ایکیوریم میں کائی کو کھاتا دیکھ کر آیا ۔ انہوںنے مزید کہا کہ ڈٹرجنٹ کے بغیر کپڑوں کی دھلائی میں پانی کا خرچ بھی انتہائی کم ہو جاتا ہے یعنی بار بارصاف پانی نہیں ڈالنا پڑے گا۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ یہ واشنگ مشین ماحولیات کے لئے کم نقصان دہ ہو گی کیونکہ اس میں ڈٹر جنٹ کو ہے ہی نہیں، اگر اس کا بڑے پیمانے پر استعمال شروع ہو گیا تو یقینی طور پر پانی کے خرچ میں نمایاں کمی آئے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...