Thursday, October 29, 2020
Home کھیل اب روبوٹ بنیں گے بینکار !

اب روبوٹ بنیں گے بینکار !

robot1ٹوکیو: گذشتہ دنوں چین کے کچھ ہوٹلوں میں چند روبوٹ ویٹر متعارف کروائے گئے تھے جس کے بعد سائنس دانوں نے مزید تحقیق اور تجربات کے نتیجے میں ایسے روبوٹ پر کام شروع کیا جو بینکنگ ایکسپرٹ ہوں۔ جی ہاں! بہت جلد یہ خود کار مشینیں بینکوں میں بھی ذمہ داریاں نبھاتی نظر آئیں گی۔ فرانسیسی کمپنی نے ٹوکیو میں نمائش کے دوران اپنا تیارکردہ روبوٹ ’’ناؤ‘‘ پیش کیا۔ یہ روبوٹ نما انسان ہیں۔ واضح رہے کہ دنیا میں روبوٹ سازی میں جاپان نے سب سے زیادہ ترقی کی ہے۔ بینکنگ کے ماہر روبوٹ ناؤ کا قد 58 سینٹی میٹر ( ایک فٹ گیارہ انچ ) ہے۔ یہ روبوٹ جاپان کے سب سے بڑے بینک، مٹسوبشی یو ایف جے کی شاخ میں آزمائشی طور پر اپریل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...