Friday, October 23, 2020
Home Uncategorized روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 102.95 روپے کا ہوگیا

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 102.95 روپے کا ہوگیا

 imagesانٹربینک میں روپے کی قدر میں چھ پیسے کمی سے ڈالر ایک سو دو روپے پچانوے پیسے پر آگیا۔۔جبکہ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو اسی پوائٹس تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کے بعد کمی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں چھ پیسے کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر ایک سو دو روپے پچانوے پیسے پر پہنچ آگیا۔۔ ماہرین کے مطابق معاشی اہداف پورے ہونے کی صورت میں دسمبر میں آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرے گا۔ جس سے روپے کی قدر میں بہتری ہوسکے گی۔دوسری جانب محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروبار کے دوران بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو اٹھاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،،اور انڈیکس تیس ہزار چھ سو ساٹھ کی سطح پر پہنچ گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...