Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاقت آباد میں سما ٹی وی کی ڈی ایس این جی پرفائرنگ

لیاقت آباد میں سما ٹی وی کی ڈی ایس این جی پرفائرنگ

pakistanKarachiliaquatabadSamaaTVchanel9202015198068l320x180 (1)کراچی،لیاقت آباد میں سما ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر فائرنگ کی گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق لیاقت آباد دس نمبر کے قریب سما ٹی وی کی ڈی ایس جی وین گزر رہی تھی تو اس پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی جس سے ایک گولی گاڑی کے عقبی شیشے پر لگی جس سے وہ ٹوٹ گیا تاہم کئی نقصان نہیں ہوا۔

موقع سے پولیس نے نائن ایم ایم پستول کا ایک خول اور سکہ برآمد کر لیا ہے۔ فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے۔

سما ٹی وی کے ذرائع بتاتے ہیں کہ گاڑی میں موجود ڈرائیور نے مشکوک افراد کو دیکھ کر خطرہ محسوس کر لیا جس کے بعد اس نے گاڑی نکالنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...