Friday, October 23, 2020
Home Trending ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کےلیے10,10لاکھ امداد کا اعلان

ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کےلیے10,10لاکھ امداد کا اعلان

khwaja saad rafiq1کراچی، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والو ں کے لیے10,10لاکھ جبکہ زخمیوں کو5,5لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے جانے پر افسوس ہے،ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جو جمعہ سے انکوائری کرے گی اور تحقیقات کی روشنی میں ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جائے گی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...