Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی پریس کلب پر زمینوں پر قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

تفصیلات کے مطابق سیھون شریف سے متعلقہ علاقہ بھٹ جبل کے مقام پر ای این آئی تیل و گیس کمپنی کی جانب...

مزار قائد تاریخ اہمیت مختصر ڈاکومینٹری

Mazar-e-Quaid, also known as Jinnah Mausoleum or the National Mausoleum, is the final resting place of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder...

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

اینٹی کرپشن میں تعینات سبین محمود قتل کیس کا عینی شاہد پولیس کانسٹیبل فائرنگ سے قتل

sabeen-mehmud320x180کراچی: سبین محمود قتل کیس کے عینی شاہد کو ابراہیم حیدری میں قتل کردیا گیا جو مقتولہ کا ڈرائیور بھی تھا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ابراہیم حیدری میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مقتولہ سماجی کارکن سبین محمود کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت غلام عباس کے نام سے ہوئی جسے نامعلوم ملزمان نے اس کے گھر کے باہر فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول غلام عباس سبین محمود قتل کیس کا عینی شاہد تھا جو پولیس کانسٹیبل اور اینٹی کرپشن میں تعینات تھا۔
Open chat