Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کی حافظ سعید سے اظہار...

سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کی حافظ سعید سے اظہار تعزیت

pml-f-candidate-retires-in-support-of-naimatullah-1367980403-6530سابق ناظم کراچی و سابق رکن سندھ اسمبلی نعمت اللہ خان نے امیر جماعت الدعوة پاکستان حافظ سعید احمد کی اہلیہ اور حافظ عبدالرحمن کی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلند درجات اور حافظ سعید اور حافظ عبدالرحمن مکی سمیت تمام لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...