سندھ حکومت نے سبزی منڈی میں 60 سال سے زائد عمرکے افراد کے داخلے پر پابندی لگادی اور تاجروں اور خریداروں کے لئے ماسک لازمی قرار دے دیا گیا، صوبائی وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی اور ایڈمنسٹریٹرز کو حکومت احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی