Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سچل گوٹھ میں پولیس مقابلہ کالعدم تنظیم کا کارندہ ہلاک

سچل گوٹھ میں پولیس مقابلہ کالعدم تنظیم کا کارندہ ہلاک

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی ،     ایس ایس پی راﺅ انور کو خفیہ اطلاع ملی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سچل گوٹھ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کا کارندہ رفیع اللہ ہلاک پولیس کے مطابق ملزم کچھ عرصہ قبل جیل سے رہا ہوا تھا اور پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کے واردتوں میں بھی مطلوب تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...