Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں متحدہ اپنی صفوں سے دہشت گرد نکالے، زرداری سے نہیں لڑیں گے، سعد رفیق

متحدہ اپنی صفوں سے دہشت گرد نکالے، زرداری سے نہیں لڑیں گے، سعد رفیق

saad rafiq1کراچی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو اپنی پالیسی تبدیل اور اپنی صفوں میں مسلح دہشت گردوں کو ہر صورت نکالنا ہوگا۔ ریلوے پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے لئے بھی تحریک انصاف کے استعفوں کی پالیسی ہی اپنا رکھی ہے۔ استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا پڑے گی، اس کے ساتھ ہی ایم کیو ایم کو بھی اپنی روش بدلنا ہوگی، ایم کیوایم کو اپنی صفوں میں مسلح دہشت گردوں اور کرپٹ عناصر کو ہر صورت نکالنا ہوگا۔ پیپلز پارٹی کے حوالے سے سعد رفیق نے کہا کہ احتساب کے اداروں کو ایمانداری سے کام کرنا چاہئے، پیپلز پارٹی کی جانب سے سخت بیانات کے باوجود ہم آصف زرداری سے نہیں لڑیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...