Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم صدر،عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی، 9ملزمان گرفتار

صدر،عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی، 9ملزمان گرفتار

crimeکراچی، صدر اورعید گاہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ صدر ایمپریس مارکیٹ میں کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے دوران 4 ملزمان گرفتارکرلئے گئے، 2 ملزمان کو زخمی حالت میں پکڑلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے 4 روزقبل صدر میں تالے توڑکردکانیں لوٹی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...