Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

آج صبح صدر میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس پر پتھراؤ

anti-encroachment-drive-at-saddar-area-of-karachiکراچی: آج صبح صدر کے علاقے ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں پولیس اور بلدیہ عظمی کے افسران نے ناجائز اور غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سڑک پر لگے پتھارے، اور ٹھیلوں کو ہٹانا شروع کر دیا، جس پر مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کر دی، پولیس پر پتھرائو کیا جس پر پولیس نے4 افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے پولیس اہلکار آپریشن کے دوران ٹھیلے خود چلا کر تھانے لے گئے واضح رہے کہ صدر میں پتھاروں اور ٹھیلے کے خلاف آپریشن کیا جاتا ہے لیکن چند گھنٹوں بعد وہ دوبارہ لگ جاتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علاقہ پولیس پتھارے مافیا کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ اور لاکھوں روپے ماہانہ بھتہ وصول کرتی ہے۔ جبکہ سندھ کی حکمران جماعت کی سرپرستی میں کاکڑ نامی شخص ایمپریس مارکیٹ میں پتھارے اور ٹھیلے والوں سے ماہانہ رقم وصول کرتا ہے۔

Open chat