Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

سعیدالزماں کمرے میں منتقل، گھرمنتقلی کافیصلہ آج ہوگا

saeed-uz-zamanکراچی، گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ آج شام کیا جائے گا۔نجی چینل کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب انہیں میڈیکل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ ڈاکٹرز آج شام کریں گے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ گزشتہ 3 روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، گورنر سندھ کو سانس میں تکلیف کے باعث اتوار کے روز نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

Open chat