Wednesday, October 21, 2020
Home کھیل سعید اجمل کا متبادل نہ ہونا پی سی بی کی نا اہلی...

سعید اجمل کا متبادل نہ ہونا پی سی بی کی نا اہلی ہے، جلال الدین

کراچی، Saeed-Ajmal-007سابق ٹیسٹ کرکٹر جلا ل الدین کا کہنا ہے کہ آف اسپنر سعید اجمل کا متبادل نہ ہونا پی سی بی انتظامیہ کی نا اہلی ہے۔ بورڈ نے کبھی گراس روٹ لیول پر کام کو ترجیح نہیں دی۔ کراچی میں کسٹمز کرکٹ اکیڈمی فاسٹ بالرز کیمپ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جلال الدین کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ سعید اجمل بولنگ ایکشن تبدیلی کے بعد اپنا اثر کھودینگے اور وہ پہلے کی طرح خطرناک بالر نہیں بن سکیں گے۔ جلال الدین کا کہنا تھاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ نے بہترین کھلاڑیوں کا بیک اپ تیار کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...