سانحہ کارساز، سعید غنی کی اعظم بستی قبرستان میں فاتحہ خوانی

saeed ghani 4کراچی، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی اعظم بستی کے قبرستان آمد،فاتحہ خوانی کی، ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات سعید غنی نے سانحہ کارساز میں جاں بحق ہونے والے پی پی کارکنوں کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا ہےکہ پی پی کبھی بھی دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکی اور نہ جھکے گی، ان کا کہنا تھا کہ کارسازمیں جاں بحق ہونےو الے کارکن ہمیں آج بھی یاد ہیں اور اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top