محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلہ، گرمیوں کی چھٹیاں 2 تا 31 جولائی ہوگی، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ نیا تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔ اجلاس کے دوران پریکٹیکل کے بارے میں طے کیا گیا کہ پریکٹیکل جون میں ہونگے