کراچی سمیت سندھ کے برے شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ شروع کرنے کےلئے اتھارٹی قائم،اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہونگے،چیف سیکریٹری ،چیئرمین اینٹی کرپشن ،مشیر برائے آئی ٹی، مشیربرائے داخلہ سندھ ،ارکان اسمبلی،آئی جی سندھ ، 4 محکموں کے سیکریٹریزبھی اتھارٹی میں شامل ہونگے،