Thursday, October 22, 2020
Home Trending سانحہ صفورا کے 8 مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعام مقرر

سانحہ صفورا کے 8 مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعام مقرر

saniha-e-safooraکراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سانحہ صفورہ میں ملوث 8مفروردہشت گرودوں کی گرفتاری پرمجموعی طور پر2 کروڑروپے انعام کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے منظوری کے لیے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کی تھی ، جس کے وزیراعلیٰ سندھ نے منگل کو منظوری دے دی ہے ۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو ارسال کی سمری کے مطابق مفروردہشت گردحافظ محمدعمرعرف حفیظ عرف سرورعرف حیدرعباس عرف جاویدولدفضل احمد کے سرکی قیمت 25لاکھ روپے،علی رحمان عرف ٹوناعرف ٹونی ولدآصف رحمان کے سرکی قیمت 25لاکھ روپے،عبداللہ منصوری کے سرکی قیمت 25لاکھ روپے،مستری پٹھان کے سرکی قیمت بھی25 لاکھ روپے،مجتبیٰ عرف داﺅد کے سرکی قیمت25لاکھ روپے،محمود کے سرکی قیمت25 لاکھ روپے،طیب کے سرکی قیمت25لاکھ روپے عبداللہ بن یوسف عرف عبداللہ عرف ثاقب عرف عبدالعزیزولدیوسف مصطفی کے سرکی قیمت بھی 25لاکھ روپے رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...