Thursday, October 22, 2020
Home Trending سیکورٹی خدشات: سانحہ صفورا کیس کی آئندہ سماعت سینٹرل جیل میں ہوگی

سیکورٹی خدشات: سانحہ صفورا کیس کی آئندہ سماعت سینٹرل جیل میں ہوگی

safura bus1کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے سانحہ صفورا کیس جیل میں چلانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ ملزمان کے سہولت کار شیبہ احمد کے ریمانڈ میں 15دن کی توسیع کردی۔ گزشتہ روز محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹی فکیشن انسداد دہشت گردی کی عدالت کو موصول ہوگیا، جس کے مطابق سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ملزمان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا۔ سانحہ صفورا میں 5مرکزی ملزمان سعد عزیز، طاہر حسین، اظہر عشرت، حافظ ناصر اور اسدالرحمان گرفتار ہیں۔ کیس کی اگلی سماعت سینٹرل جیل میں ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی