Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

خاتون صحافی کوتھپڑمارنے والے اہلکارکی ضمانت منظور

saima-kanwalکراچی مقامی عدالت نے نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت قبل از گرفتاری 50 ہزار روپے میں منظور کی گئی ہے۔مقامی عدالت میں نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت میں ہوئی۔ایف سی اہلکار حسن نے لیاقت آباد نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارا تھا ایف سی اہلکار کے خلاف لیاقت آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے

abdur rahman
Biographical Info
Open chat