Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

جسٹس گلزارکے بیٹے پرفائرنگ، وزیرداخلہ نے رپورٹ طلب کرلی

sohail anwer siyalکراچی وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے ویٹا چورنگی پر سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی پر مبینہ فائرنگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے ڈی ایچ اے کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سائوتھ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے ایس ایس پی کو ہدایت دی ہے کہ وقوعہ ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے

Open chat