Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

نقیب ہلاکت،سہیل انورسیال نے رپورٹ طلب کرلی

naqeeb 2کراچی صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے شاہ لطیف میں مبینہ پولیس مقابلے میں نقیب کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔نجی چینل کے مطابق مبینہ دہشت گرد نسیم اللہ عرف نقیب کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے حراست میں لینے کے بعد ماورائے عدالت قتل کیا جب کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ نسیم اللہ عرف نقیب اللہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کارندہ تھا، وہ وزیرستان کا رہائشی اور کراچی سہراب گوٹھ کے قریب اپنا نام بدل کر رہ رہا تھا۔

Open chat