Sunday, October 25, 2020
Home Trending محکمہ تعلیم: تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری، اصلی یا نقلی ملازمین کا فیصلہ...

محکمہ تعلیم: تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری، اصلی یا نقلی ملازمین کا فیصلہ کمیٹی کریگی

teachers-protestکراچی: محکمہ تعلیم کے ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد عباسی نے مظاہرین کے احتجاج کرنے کے بعد تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دی۔ محکمہ تعلیم میں 1200 ملازمین کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے لیے 4 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی میں ڈائریکٹر فنانس، انٹرنل آڈیٹر، ڈائریکٹر ایچ آر او لیگل ایڈوائزر شامل ہیں، کمیٹی کی رپورٹ پر محکمہ تعلیم کے ملازمین کی ملازمتوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کمیٹی ملازمین کے اصلی یا جعلی ہونے کا فیصلہ کرے گی۔ محکمہ تعلیم کے ملازمین سے متعلق رپورٹ 15 اکتوبر سے پہلے پیش کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...