سندھ حکومت کا قابل تعریف اقدام، مزدور کی تنخواہ میں اضافہ، نوٹی فکیشن جاری، اعلامیہ کے مطابق مزدور کی تنخواہ 17500 سے بڑھا کر 19000 ہزار روپے ماہوار کردی گئی ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میں کم از کم تنخواہ 19000 ہزار روپے ماہوار ہوگئی ہے،