Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

سلیم شہزادکوبیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

saleem shahzadکراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔نجی چینل کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی کی گئی تھی۔سلیم شہزاد نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ کینسر کے مریض ہیں اور انہیں کیمو تھراپی کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائےعدالت نے سلیم شہزاد کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جو 15 جنوری تک کے لیے ہے۔واضح رہے کہ سلیم شہزاد گزشتہ برس کے اوائل میں طویل خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے دبئی سے کراچی پہنچے تھے اور انہیں ایئرپورٹ پر ہی گرفتار کرلیا گیا تھا

Open chat