Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

کھیل انسانی زندگی کے لئے لازم و ملزوم ہے،سلیم خمیسانی

2-2-2018aکراچی خمیسانی سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی و معروف سیاسی و سماجی رہنماء محمد سلیم خمسیانی نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے گینزورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان کو آل سندھ سلام پاک افواج فٹ بال ٹورنامنٹ کے کامیاب اور شاندار انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ اورنگزیب سلطان قومی ہیرو ہیں ان خیالات کا اظہار سلیم خمیسانی نے دھابیجی ٹھٹھہ میں ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر تقسیم انعامات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،پاک پی ڈبلیو ڈی شوٹنگ بال ٹیم کے کپتان اعجاز احمد بھی موجود تھے محمد سلیم خمیسانی نے کہاکہ اورنگزیب سلطان نہ صرف قیام امن کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لارہے ہیں

Open chat