راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گرائونڈ میں جاری الحمزہ ٹی 20 کلر کٹ ٹورنامنٹ میں شالیمارسی سی نے وائیٹل اسٹار سی سی کو6 وکٹوں سے شکست دے دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے وائیٹل اسٹار سی سی 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی جواب میں شالیمار سی سی نے مقررہ ہدف 14.3 اوورز میں 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔