Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

فنون لطیفہ کے نوجوانوں کا مستقبل تابناک ہے،سلمان مراد

18-1-2018کراچی چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ فنون لطیفہ سے وابستہ اشخاص سوسائٹی کی وہ اہم بنیاد ہے جو اچھائی /برائی کو اپنے شعبے کے ذریعے عیاں کرتے ہیں پاکستان کی تاریخ ایسے عظیم فنکاروں سے بھری پڑی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹ کونسل کراچی میں گیت وغزل سیشن میں بحیثیت مہمان خاص کے طور پر کیا انہوں نے نوجوان گلو کاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد انعام دینے کے ساتھ اسکالر شپ دینے کا بھی اعلان کیا تقریب میں آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ اور معروف رائٹرحسینہ معین ،وائس چئیرمین محمد رفیق جت بھی موجود تھے چیئرمین نے مزید کہا کہ ہمارے نو جوان جس طرح ہر میدان میں جدت لارہے ہیں اس سے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے ضلع کونسل نے ہمیشہ ہر شعبہ میں نمایا ں کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے جس کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا پیپلز پارٹی 2018میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرادری کی زیر صدارت قیادت اقتدار میں آکرمزید اقدامات کرے گی۔

Open chat