Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

عوام کوریلیف دینے کاسلسلہ جاری رہے گا،سلمان مراد

24-1-2018cکراچی چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ہر نمائندہ عوام کی خدمت کے لئے منتخب ہوا ہے ان کو ریلیف دینے کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہے گا ایم این اے ہو یا ایم پی اے ہو یا بلدیاتی نمائندہ ،عوامی مسائل کے حل کے لئے ان کے درمیان رہ کر مسائل کا حل کررہے ہیں باتیں کرنے سے ترقی نہیں آتی اس کے لئے عملی اقدامات کرنا پڑتے ہیں جو چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر ہدایت حکومت سندھ کررہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل کوٹیرڑومیں واٹر سپلائی میں موٹر کی خرابی وصفائی کی خراب صورتحال کے حوالے سے موصول شکایت کا جائزہ لیتے ہوئے کیا انہوں نے متعلقہ افسران کو دو دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا اگر یہ مسئلہ حل نہیں ہوا تو سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائیگی اس موقع پر چیف آفیسر مسرور احمدمیمن، ڈسٹرکٹ  انجینئر فضل محمودگل،رکن کونسل سکندر کاظمی بھی موجودتھے

Open chat