Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سینی ٹیشن کاعملہ مساوی تقسیم کیاجائے،سلمان عبداللہ

سینی ٹیشن کاعملہ مساوی تقسیم کیاجائے،سلمان عبداللہ

17-10-2016-aکراچی، چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے وائس چیئرمین رفیق جت کے ہمراہ صفائی کے نظام اور سینی ٹیشن اسٹاف کی ہر یونین کونسل میں مساوی تقسیم کے حوالے سے بن قاسم زون آفس میں اراکین کونسل کے ہمراہ اہم اجلاس منعقدہوا سینٹیشن کے اسٹاف کے حوالے اور صفائی میں درپیش مسائل کے حوالے سے ڈائریکٹر سینٹیشن اشرف بلوچ نے بریفنگ دی اراکین نے خاص طور پرصفائی کی صورتحال کو غیر تسلی بخش قرار دیا چیئرمین سلمان عبد اللہ مراد نے اس موقع پر کہا صفائی کی صورتحال میں جو کمی نظر آرہی ہے اس میں سب سے اہم وجہ اسٹاف کی مساوی بنیاد پر تقسیم کا نہ ہوناہے،میں نے وائس چئیرمین سے طویل مشاورت کے بعد یہ طے کیا ہے کہ موجودہ اسٹاف کو ہر یونین کونسل میں مساوی بنیاد پر تقسیم کر کے مسئلہ حل کیا جائے اراکین کونسل کو بھی اس پر تبادلہ خیال کے لئے یہاں مدعو کیا گیا ہے اراکین کونسل نے اس تجویز کو سراہا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...