Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سلمان عبداللہ مراد نے اسپرے مہم کاافتتاح کیا

سلمان عبداللہ مراد نے اسپرے مہم کاافتتاح کیا

19-10-2016کراچی، حشرات الارض کے خاتمے کے لئے اسپرے کرایا جاتا ہے روایتی طریقوں سے ہٹ کر جدیدسائنٹفک انداز میں اس مہم کو چلایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد ،وائس چیئرمین رفیق جت ،چیف آفیسر مسرور میمن کے ہمراہ اسپرے مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا D,Eفضل محمود گل نے اسپرے مہم کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع کونسل میں50گاڑیوں کی مدد سے 38یونین کونسلوں میں اراکین کونسل کی زیر نگرانی اسپرے کرایا جارہا ہے رقبے کے لحاظ سے بڑی یونین کونسلوں کو اضافی گاڑی دی گئی جبکہ ندی نالوں کے اطراف میں بھی جراثیم کش ادویہ کا اسپرے کیا گیا، سلمان عبد اللہ مراد نے مزید کہا کہ حشرت الارض کے خاتمے کے لئے جدید طریقوں کے استعمال سے ان کی افزائش میں خاطر خواہ کمی آئے گی ہر کام کو ضلعی انتظامیہ اور اراکین کونسل کے تعاون سے کامیاب بنائے گئے عوام کو ضروریات کے عین مطابق ریلیف فراہم کیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...